؞   مولانا قاضی اطہر مبارکپوری توسیعی خطبہ 5 اپریل کو
۸ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
مبارکپور (حوصلہ نیوز): مبارکپور گرلس ڈگری کالج میں 5 اپریل کو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر تعاون مولانا اطہر مبارکپوری پر توسیعی خطبہ ہونے جارہا ہے۔
مبارکپور گرلس ڈگری کالج میں 5 اپریل 2020 بروز اتوار بوقت 2 بجے دن میں ہندوستان کی معروف شخصیت قاضی اطہر مبارکپوری توسیعی خطبہ منعقد ہونے جارہا ہے۔ توسیعی خطبہ کے مقرر پروفیسر اختر الواسع صاحب ہیں۔
یہ خطبہ قومی کونسل برئے اردو زبان نئی دہلی کے زیر تعاون منعقد ہورہا ہے۔

3 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

1 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.